قرآن پڑھنے والے پر رحمت نازل ہوتی ہے
حضرت براء بن عازب ایک صحابی کا واقعہ بیان فرماتے ہیں: ایک مرتبہ (رات کے وقت ) سورۃ الکہف کی تلاوت فرما رہے تھے اور اُن کے ساتھ ہی اُن کا گھوڑا دو رَسیوں سے بندھا ہوا تھا( تلاوت کے دوران) آسمان سے ایک بادل نازل ہوا جو مسلسل زمین کی طرف آرہا تھا( حتیٰ کہ اتنا قریب ہوگیا کہ) اُس کو دیکھ کر گھوڑا بدکنے لگا۔
یہ صحابی صبح کے وقت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور سارا ماجرا بیان کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: وہ ( بادل کا ٹکڑا در حقیقت ) اللہ تعالیٰ کی رحمت اور سکینہ کا مظہر تھا جو تمہاری تلاوت کی برکت سے اُترا تھا۔
مفہوم حدیث: ۴۶۷۳، باب فضل سورۃ الکہف، صحیح البخاری
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





