ہر آفت سے بچنے کے لئے ایک وظیفہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے سورہ بقرۃ کی دو آخری آیتیں رات کو پڑھ لیں وہ اُسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی (گناہ صغیرہ بھی معاف ہو جائیں گے ، یہ آیتیں پڑھنے میں دو منٹ سے بھی کم لگتے ہیں اس لئے بطور خاص روزانہ رات کو سونے سے پہلے ان دو آیتوں کو پڑھنے کا معمول بنا لیں)۔
مفہوم حدیث : ۴۶۷۶، باب فضل سورۃ البقرۃ ، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





