حافظ ِ قرآن کو قرآن پر عمل ضرور کرنا چاہئے
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ صاحب ِ قرآن( حافظ قرآن اور مؤمن) کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اُونٹ کے مالک جیسی ہے( کہ وہ اُونٹ اُسی کا ہے اور رسی سے بندھا ہے) اگر وہ اس کی نگرانی کرے گا تو ٹھیک ہے ورنہ وہ اُونٹ رسی توڑ کر بھاگ جائے گا(یعنی حافظ ِ قرآن اگر قرآنِ کریم کے مطابق عمل کریں گے، اِس کو بار بار پڑھتے رہیں گے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے تو پھر یہ محفوظ رہے گا اور یاد رہے گا ورنہ یہ سینے سے محو ہو جائے گا اور یاد کیا ہوا بھول جائے گا)‘‘۔
مفہوم حدیث : ۴۶۹۱، باب استذکار القرآن و تعاھدہ، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





