قرآن جمع کرنے والے چار صحابی
حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قرآن جمع کرنے والے کون تھے؟ (یعنی وہ کون سے صحابہ ہیں جو قرآن ۔نازل ہونے کے بعد اپنے پاس جمع کیا کرتے تھے یکجا کر کے
تو حضرت اَنس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ چار انصاری صحابی ہیں معاذ بن جبل، زید بن ثابت، اُبی بن کعب اور ابو زید رضی اللہ عنہم)۔
مفہوم حدیث: ۴۶۶۷، باب القراء من اصحاب النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





