ذکر وفکر – مفتی تقی عثمانی

ذکر وفکر – مفتی تقی عثمانی

روزنامہ جنگ میں ادارتی صفحے پر شائع ہونے والے مفتی تقی عثمانی صاحب کے کالم کا مجموعہ ۔

 1310.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

2 in stock

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب جو اس کتاب کے مصنف ہیں، لکھتے ہیں:۔

مجھ سے روزنامہ جنگ کی انتظامیہ نے فرمائش کی تھی کہ میں ہفتہ وار اُنکے لئے کالم لکھا کروں ۔ میں نے یہ فرمائش منظور کرلی کہ "جنگ" کے وسیع ذرائع ابلاغ سے ایسے مسائل پر توجہ دلائی جاسکتی ہے جس کے متعلق لوگ لاپرواہی کا شکار ہیں ۔

چنانچہ "ذکر و فکر" کے عنوان سے میرا یہ کالم کافی عرصے تک "جنگ" کے ادارتی صفحہ پر شائع ہوتا رہا ۔

یہ کتاب انہی مضامین کا مجموعہ ہے ۔

چند عنوانات یہ ہیں:۔

ہمدردی یا گناہ؟

دھوکے کی تاویلیں۔

سڑکوں کا ناجائز استعمال

شادی کی دعوت اور بارات

احسان اور ازدواجی زندگی

کچھ جہیز کے بارہ میں

دشمن کو پہچانئے

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5846314132095115/923450345581

Additional information

Weight0.622 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

488

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Shipping Charges

FREE

Written By

خضر اشفاق قاسمی

Printing

Two Color Printing

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop