Product Details
اکابر علمائے دیوبند کے سرخیل حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ حضرت کا علمی مقام و مرتبہ تسلیم شدہ ہے ۔ آپکی لکھی ہوئی تصنیفات بطور حوالہ پیش کی جاتی ہیں اور مکمل سند کی حیثیت رکھتی ہیں ۔
آج سے تقریباً ایک صدی پہلے حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے آپکے افادات سے تفسیری نکات کا ایک مجموعہ “تفسیری رشیدی” کے نام سے ترتیب دیا تھا جو کہ بعد میں نایاب ہوگیا ۔ اسی طرح حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مکمل مختصر سوانح بنام ” حضرت گنگوہی ۔ حیات و کارنامے” شائع ہوئی تھی جس کے مؤلف مولانا اسیر ادروی ہیں ۔
اس طرح ادارہ تالیفات اشرفیہ نے تفسیری نکات یعنی تفسیری رشیدی اور سوانح حیات کو جمع کرکے یہ مجموعہ تیار کیا ہے جو اہل علم کے لئے خاص طور پر اور عوام الناس کے لئے عام طور پر فائدہ مند اور نفع بخش ہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4282683105189085/923450345581
Additional information
Weight | 0.708 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 448 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
تالیف | مولانا رشید احمد گنگوہی نور اللہ مرقدہ |
Written By | Hazrat Maulana Mufti Azizurrahman Sahib RA |
مرتب | مولانا مفتی عزیز الرحمن خلیفہ حضرت مدنی نور اللہ مرقدہ |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔