Product Details
برصغیر پاک و ہند کے اولیائے کرام کے ایمان افروز قابل رشک حالات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اس لئے اس جدید کتاب تحفہ رمضان میں ایسے نفوس قدسیہ کے رمضان المبارک کے معمولات، عبادت، تلاوت کے ایسے واقعات دئیے گئے ہیں جن کا مطالعہ عملی قوت کو متحرک کرنے میں اکسیر ہے ۔ اور ہر شخص حسب ظرف اپنے شب و روز کو قیمتی بنا سکتا ہے ۔
آپ اس کتاب میں سیکھ سکتے ہیں کہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ایک مسلمان کن مواقع پر کس کس طرح رحمت خداوندی سے اپنا دامن بھر سکتا ہے ۔ اور کون سا ایسا شاندار طریقہ ہے کہ جس پر یہ بابرکت ماہ گزارا جائے ۔
رمضان کی عبادات یعنی قرآن کی تلاوت، روزہ، تراویح، اعتکاف، شب قدر اور صدقہ فطر اور زکوٰۃ سے متعلق اس کتاب میں بہت قیمتی معلومات ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5662956603784761/923450345581
Additional information
Weight | 0.396 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 312 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔