تحفہ نقشبندیہ

تحفہ نقشبندیہ

عرصہ دراز سے مدینہ منورہ میں مقیم سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے قلم سے ۔

سلسلہ نقشبندیہ کا تعارف اور خدمات و سوانح پر ایک بہترین تحفہ ۔

 820.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

سلاسل اربعہ میں سے “سلسلہ نقشبندیہ” عوام و خواص میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آج بھی روحانیت کے متلاشی اس سلسلہ سے فیض حاصل کررہے ہیں ۔

ناشر قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ سلسلہ نقشبندیہ کے موجودہ بزرگوں میں سے ایک نام حضرت میرے والد محترم جناب الحاج عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کا بھی ہے ۔ جن کی شخصیت کو سلسلہ نقشبندیہ واشرفیہ کے حسین امتزاج بھی تعبیر کیا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ آپ دونوں سلسلوں کے اکابر مشائخ کی طرف سے اجازت یافتہ ہیں ۔

یہ کتاب “تحفہ نقشبندیہ” حضرات مشائخ نقشبندیہ اور انکے طریق تزکیہ پر ایک مستند دستاویز ہے جس میں وہ لطیف مباحث بھی آگئی ہیں جن تک باذوق قارئین کا پہنچنا مشکل ہوتا ہے ۔

موجودہ دور میں سلسلہ نقشبند کے مشائخ میں سے حضرت مولانا حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی اور حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی کے کچھ حالات بھی آخر میں دے دئیے گئے ہیں تاکہ رشد و ہدایت کے متلاشی لوگوں کا سفر مزید آسان ہوجائے اور اُنکو ایک بہترین مشعل راہ مل جائے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4631420920316034/923450345581

Additional information

Weight0.488 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

431

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔