تحفہ زوجین

تحفہ زوجین

ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے والی کتاب

از افادات: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رح

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 300.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

تحفہ زوجین یہ درحقیقت ایک چھوٹا سا کتابچہ ہے لیکن حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تعلیمات سے انتخاب کرکے یہ ایک ایسا عظیم الشان کام ہوگیا ہے کہ اسکو پڑھنے والے کی ازدواجی زندگی بہترین خوشگوار ہوجائیگی ۔

اسمیں میاں بیوی کے باہمی تعلقات کے شرعی حقوق اور انکو نباھنے کی حدود لکھی ہوئی ہیں ۔

اس کو پڑھ کر اندازا ہوگا کہ مرد کے ذمہ کون کون سے حقوق ہیں اور عورت کے ذمہ کون کون سے حقوق ہیں ۔

شوہر کے ساتھ نباہ کا بہترین دستور العمل اور میاں بیوی کے تعلق سے متعلق احادیث بھی اس کتابچہ میں جمع کردی گئی ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5909458812448718/923450345581

Additional information

Weight0.140 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

168

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrzt Maulana Mufti Mhammad Zaid Sahib