Product Details
جامعہ خیر المدارس کے استاذ مولانا محمد ازہر صاحب لکھتے ہیں :۔
۔”بخاری شریف کی طرح مسلم شریف صدیوں سے زیر درس وتدریس ہے ۔ برصغیر کے تمام جامعات و مدارس میں اس کا درس نہایت اہتمام و عالمانہ شان کے ساتھ دئیے جانے کا معمول ہے ۔
دورہ حدیث کے طلبہ کے لئے مسلم شریف مکمل وفاق المدارس العربیہ کا نصاب ہے ۔ جبکہ طالبات کو جلد ثانی کی تمام اہم مباحث پڑھائی جاتی ہیں ۔
ملک کے معروف اشاعتی ادارے کے مدیر برادرم حافظ محمد اسحاق زید مجدھم نے طالبات کی سہولت کے لئے طالباتِ درجہ عالمیہ کے نصاب کو معنیٰ خیز ترجمہ اور ضروری تشریحات کے ساتھ عمدہ انداز سے شائع کیا ہے ۔ اس شرح کی خصوصیت اسکی سہل ترین ودلنشین تشریح، حدیثی وفقہی مباحث کا اختصار و جامعت سے ذکر، حل نسخہ، مشکل لغات کی توضیح اور احادیث کا اعراب سے مزین ہونا ہے ۔
میری رائے کے مطابق اس شرح سے دورہ حدیث کی طالبات کے لئے اخذ و استفادہ بہت آسان ہے”۔
اس کتاب میں مسلم شریف کی “کتاب الفضائل” سے لے کر “کتاب الزھد والرقاق” تک اردو شرح ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6173827239302077/923450345581
Additional information
Weight | 1.028 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 335 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Maulana Shabeer UL Haq Kashmeeri |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔