تمنائے دل
تمنائے دل
محبت الٰہی پر مشتمل خطبات کا مجموعہ ۔
از افادات: حضرت مولاناپیر ذوالفقار نقشبندی مجددی مدظلہ العالی
مرتب: صلاح الدین سیفی نقشبندی ۔ استاذ دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر انڈیا۔
₨ 450.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
یہ کتاب حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کے محبت الٰہی کے موضوع پر مشتمل ان خطبات کا مجموعہ ہے جن کو حضرت نے دنیا کے مختلف ممالک میں پیش کیا ۔ ان میں اکثر وہ بیانات ہیں جو ملک زیمبیا میں بحالت اعتکاف ہوئے اور یہ عاجز (فقیر صلاح الدین سیفی نقشبندی) براہ راست اُنکا سامع رہا ۔ ایک صاحب دل کے عشق الٰہی میں ڈوبے ہوئے ان خطبات کو جب ٹیپ ریکارڈ کی مدد سے مرتب کرنا شروع کیا تو دل کی عجیب کیفیت رہی ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رب کریم اپنے خاص فضل و کرم سے اسکو قبول فرما کر اپنے مقبول بندوں میں شمار فرمائیں اور کتاب سے فائدہ اٹھانے والوں کے لئے یہ کتاب اللہ کے قرب کا ذریعہ بن جائے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9169875133026365/923450345581
Additional information
| Weight | 0.420 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 285 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Good |
| Published By | Maktabatul Faqir |
| Written By | Slahudin Saifi naqshbandi |
| Shipping Charges | FREE |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












