تفھیم النحو شرح ھدایۃ النحو

تفھیم النحو شرح ھدایۃ النحو

۔”تفھیم النحو شرح ھدایۃ النحو” مولانا شمشاد احمد صاحب کی آسان اردو شرح ہے، جو ھدایۃ النحو کو عبارت پر اعراب، آسان ترجمہ، اور مختصر وعام فہم تشریح کے ساتھ پیش کرتی ہے۔

 920.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”تفھیم النحو شرح ھدایۃ النحو” حضرت مولانا شمشاد احمد صاحب کی تصنیف ہے، جو جامعۃ خیرالمدارس کے ناظم اور استاذ الحدیث ہیں۔ یہ کتاب ھدایۃ النحو کی آسان اردو شرح ہے جو طلبہ اور علم النحو کے شائقین کے لیے نہایت مفید ہے۔

کتاب کی خصوصیات:۔

عبارت پر اعراب:۔
کتاب میں تمام عبارت پر اعراب لگائے گئے ہیں تاکہ طلبہ کو پڑھنے میں آسانی ہو۔

آسان ترجمہ:۔
ہر عبارت کا ترجمہ نہایت آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

مختصر تشریح:۔
کتاب میں تشریح مختصر مگر جامع ہے، جو طلبہ کے لیے علم النحو کو سمجھنے میں مددگار ہے۔

تقریظ:۔
مولانا کریم بخش صاحب (جامعہ عمر بن الخطاب کے مہتمم) نے کتاب پر تقریظ لکھتے ہوئے فرمایا:۔
۔”مولانا شمشاد صاحب کا علم النحو سے خصوصی تعلق ہے اور انہوں نے اس کتاب کو انتہائی سہل اور جامع انداز میں لکھا ہے، جو نہایت مفید اور قابلِ مطالعہ ہے۔”۔

یہ کتاب مدارس کے طلبہ، اساتذہ، اور ان لوگوں کے لیے بہترین رہنما ہے جو علم النحو کی بنیاد مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

“Tafheem al-Nahw Sharh Hidayat al-Nahw” is a simplified Urdu explanation of Hidayat al-Nahw, authored by Maulana Shamshad Ahmad, who is the head of Jamia Khair-ul-Madaris and a Hadith scholar.

Features of the Book:

  • Vowel Markings:
    • Complete vowel markings are provided on the text for ease of reading.
  • Simplified Translation:
    • Each text is translated into easy-to-understand Urdu for beginners.
  • Concise Explanation:
    • The explanations are brief yet comprehensive, ensuring clarity for students.
  • Scholarly Praise:
    Maulana Kareem Bakhsh (principal of Jamia Umar bin Khattab) remarked:
    “Maulana Shamshad Ahmad has a special mastery in Arabic grammar, and this book, written in an accessible and concise manner, is immensely beneficial.”

This book is an excellent guide for students, teachers, and anyone keen to strengthen their foundation in Arabic grammar.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

286

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Umar BIN AL-Khttab

Shipping Charges

FREE

Written By

Ustazul Hadees Hazrat Maulana Shamshad Ahmad SB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!