تحریک جماعت اسلامی – ڈاکٹر اسرار احمد

تحریک جماعت اسلامی – ڈاکٹر اسرار احمد

تحریک جماعت اسلامی – ڈاکٹر اسرار احمد کی تحقیقی و تنقیدی کتاب جماعت اسلامی کی تاریخ و نظریاتی تبدیلی پر مبنی اہم اردو تصنیف

 700.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

تحریک جماعت اسلامی -یہ کتاب  ڈاکٹر اسرار احمدکا  ایک فکری، تاریخی اور تحقیقی مطالعہ ہے جو تحریک جماعت اسلامی کے پس منظر، ابتدائی اصول و مبادی، اور بعد کے انحرافات کو نہایت سنجیدہ اور مدلل انداز میں سامنے لاتا ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اس کتاب میں اس بات کا تجزیہ کیا ہے کہ جب جماعت اسلامی قائم ہوئی تھی تو اُس کا مقصد اور دینی بنیاد کیا تھی، اور کس طرح قیامِ پاکستان کے بعد اس تحریک کے راستے بدل گئے۔ اس تبدیلی کے نتیجے میں ایک انقلابی دینی جماعت آہستہ آہستہ ایک مذہبی سیاسی پارٹی میں تبدیل ہو گئی۔

کتاب میں تحریک کے اصل نظریات، اس کی قیادت، تبدیلی کے اسباب، اور مستقبل کے امکانات پر تنقیدی بصیرت فراہم کی گئی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے جو دینی تحریکات کے ارتقائی سفر کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

📚 Hamari tamam kitabon ki fehrist dekhne ke liye yeh link visit karein:
👉 http://kitabfarosh.com/fehrist
📲 Subscribe our official WhatsApp channel for updates:
👉 https://www.whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P

Additional information

Weight1 kg
Number of Pages

272

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Khuddam ul Quran Lahore

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr Israr Ahmed R.A

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop