تقریر دل پذیر

تقریر دل پذیر

مقالات حجۃ الاسلام جلد نمبر 8 ۔

از مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

تقاریر برموضوع وجود توحید باری تعالیٰ، صفات باری تعالیٰ، صراط مستقیم، تمییز حق و باطل، تقابل ادیان عالم اور ضرورت نبوت ۔

 870.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حجۃ اللہ فی الارض قاسم العلوم والخیرات حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تحریروں کو سمجھنا اور آپکے علوم و معارف کی گہرائیوں تک پہنچنا کتنا دشوار ہے اسکا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے ۔

صرف وہی لوگ اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو علم کلام، علم منطق، علم ہیئت، فرق باطلہ کی موشگافیوں، شاطرانہ عیاریوں، کج بحثیوں اور اسلام کے بنیادی عقائد و تعلیمات کے خلاف ریشہ دوانیوں کی بصیرت رکھتے ہوں اور ساتھ ساتھ قرآن و سنت کے علوم سے بھی مناسبت رکھتے ہوں ۔

یہ نسخہ “تقریر دلپذیر” دوسرے نسخوں سے کافی ممتاز ہے کیونکہ اس میں آسانی اور تسہیل کے لئے کومے، فل اسٹاپ، سوالیہ نشان، ڈیش، سیمی کولن اور قوس کی علامتوں کے ذریعے وضاحت کردی گئی ہے ۔

جو مشکل اور پیچیدہ الفاظ تھے اُنکا مرادی مفہوم فرہنگ آصفیہ اور آصف اللغات جیسی معتبر اور مستند اردو لغات کی مدد سے حاشیے پر لکھ دیا گیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5481818751940695/923450345581

Additional information

Weight0.420 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

336

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB