تسہیل بہشتی زیور مفتی ابو لبابہ

تسہیل بہشتی زیور مفتی ابو لبابہ

بہشتی زیور جیسی مقبول و معروف و مشہور کتاب کی تسہیل از

مؤلف عظیم حضرت مولانا مفتی ابولبابہ شاہ منصور حفظہ اللہ تعالیٰ جامعۃ الرشید

 1570.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بہشتی زیور میں بہت سارے مسائل لکھے ہوئے ہیں اور حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی زندگی میں ہی یہ کتاب ہر خاص و عام گھر کی زینت بن گئی تھی ۔ لیکن اب جب کہ مصروفیات زندگی بڑھ گئی ہیں اور معاشرے میں ہر فرد اتنا جکڑا ہوا ہے کہ اُسکو فقہی مسائل کی طرف توجہ دینے کی فرصت نہیں ہے تو عوام الناس کے لئے ایک ایسے نصاب کی ضرورت ہے کہ جس میں روز مرہ زندگی کے مسائل کے ساتھ ساتھ ترغیب و ترہیب، فضائل اعمال اور آداب و اخلاق کی احادیث و آیات موجود ہوں اور انکا ترجمہ وتشریح سادہ اور عام فہم الفاظ میں بیان کی گئی ہو ۔

اسی کے پیش نظر دارالافتاء والارشاد کی مجلس عملی نے فیصلہ کیا ہے کہ الگ سے کوئی مجموعہ تیار کرنے کی بجائے بہشتی زیور ہی کے تمام مسائل کو یکجا کرلیا اور اسکی تعبیرات کو عام فہم بنا لیا جائے ۔ تو پھر جامعۃ الرشید کے تمام اساتذہ نے مل کر اس پر کام کیا اور آخر میں مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب نے اسکو بنظر غائر دیکھا ۔

یہ ایک ایسا مستند مجموعہ تیار ہوگیا ہے جس میں ترتیب و تسہیل بہترین انداز میں پیش کی گئی ہے ۔

اکثر جگہوں پر بہشتی زیور کی عبارت برقرار رکھی گئی ہے اور اسکی تشریح میں لکھا ہوا ہے ۔

مشکل الفاظ کو آسان الفاظ میں تبدیل کردیا ہے ۔

بعض مقامات پر مفید تبدیلیاں بھی واقع ہوئی ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5882548255163311/923450345581

Additional information

Weight1.256 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

328

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

AL Hijaz Karachi

Shipping Charges

FREE

نظر ثانی

مفتی ابو لبابہ شاہ منصور

تسہیل

اساتذہ جامعۃ الرشید کراچی

Written By

Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA