توبہ کی عظمت اور تاثیر

توبہ کی عظمت اور تاثیر

۔”توبہ کی عظمت اور تاثیر” ایک پُراثر کتاب ہے جو جدید دور کے انسان کے لیے رجوع الی اللہ اور اصلاحِ نفس کا بہترین ذریعہ ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں توبہ کے مفہوم، اس کی شرائط، اس کے اثرات اور موجودہ دور میں توبہ کی ضرورت کو نہایت دلائل، فکر انگیزی اور بصیرت سے بیان کیا ہے۔

 310.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

۔"توبہ کی عظمت اور تاثیر" ایک پُراثر کتاب ہے جو جدید دور کے انسان کے لیے رجوع الی اللہ اور اصلاحِ نفس کا بہترین ذریعہ ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں توبہ کے مفہوم، اس کی شرائط، اس کے اثرات اور موجودہ دور میں توبہ کی ضرورت کو نہایت دلائل، فکر انگیزی اور بصیرت سے بیان کیا ہے۔

اہم عنوانات:۔

توبہ کا مفہوم اور اس کی شرائط
گناہوں سے نجات اور اللہ سے تعلق کی بحالی
امت مسلمہ کی زبوں حالی کی اصل وجوہات
موجودہ حالات میں ہر مسلمان کا اصل کام کیا ہے؟
قرآن اور احادیث کی روشنی میں اصلاحی راہنمائی
عملی تجدیدِ ایمان کا پیغام

یہ کتاب خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے ہے جو:۔

۔✔️ وہ مسلمان جو اصلاحِ نفس، تقویٰ، اور توبہ کی حقیقت کو سمجھنا چاہتے ہیں
۔✔️ دین دار نوجوان اور علما جو اصلاحی نصاب میں دلچسپی رکھتے ہیں
۔✔️ وہ افراد جو امت مسلمہ کی موجودہ زبوں حالی کا حل تلاش کر رہے ہیں

۔📲 واٹس ایپ چینل جوائن کریں:۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P
۔🏠 ہوم پیج پر وزٹ کریں:۔
https://kitabfarosh.com/

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

75

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Khuddam ul Quran Lahore

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr Israr Ahmed R.A

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop