تکمیل الادب شرح نفحۃ العرب
تکمیل الادب شرح نفحۃ العرب
تکمیل الادب، نفحۃ العرب کی آسان اردو شرح از مولانا مصلح الدین قاسمی مدظلہ العالی، نحوی و لغوی نکات اور ادبی تحقیق سے مزین مفید ترین اردو شرح ۔ مع تقریظ اس حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی دامت برکاتہم العالیہ ۔
₨ 1300.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
۔📘 تکمیل الادب (شرح نفحۃ العرب)
نفحۃ العرب، جو کہ درس نظامی وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس میں شامل نصاب ہے، اُس کی بہترین اردو شرح تکمیل الادب کے نام سے حضرت مولانا مصلح الدین قاسمی صاحب نے پیش کی ہے۔
اس کتاب میں:۔
۔🔸 عربی ادب کی اعلیٰ تحقیق
۔🔸 افعال کے ابواب کی تعیین، واحد و جمع کا تعین
۔🔸 نحوی ترکیب کی وضاحت
۔🔸 طلبہ و اساتذہ دونوں کے لیے نافع نکات ہیں
۔🔸 دارالعلوم دیوبند کے استاذ حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی صاحب کی توصیفی تقریظ بھی شامل ہے ۔
یہ شرح ادبِ عربی کے طالب علموں اور معلمین کے لیے ایک ایسا قیمتی ذخیرہ ہے جو انہیں نفحۃ العرب کو سمجھنے میں مددگار ہوگا ۔ یہ ایک بہترین شرح ہے ۔
Kitabfarosh Started a new mission to provide you with thousands of FREE articles on https://readngrow.online/
Please Visit this site and also we request you to please follow our official WhatsApp channel for https://whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P regular updates.
And Visit this Home Page of Kitabfarosh at https://kitabfarosh.com/
Additional information
| Weight | 0.6 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 624 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Maktabatul Hassan |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana Aizaz Ali |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











