سیرت حبیب ﷺ

سیرت حبیب ﷺ

سیرت حبیب ﷺ شیخ ابو بکر الجزائری کی تحریر کردہ ایک عظیم کتاب ہے جو اردو زبان میں النور پبلیکیشنز کے ذریعے شائع کی گئی ہے۔ یہ کتاب سیرت النبی ﷺ پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے اور اس کا مقصد ایسی مثالی دنیا کا قیام ہے جہاں انسان ایک مثالی اور پرامن معاشرے میں زندگی گزار سکے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت پاک محض ایک فرد یا شخصیت کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک بین الاقوامی اور جامع سیرت ہے جو نہ صرف فرد کے لیے بلکہ معاشروں اور اقوام کے لیے بھی مکمل ضابطہ حیات پیش کرتی ہے۔ جیسے جیسے انسانیت ترقی کرتی جائے گی، سیرت النبی ﷺ کی ضرورت اور اہمیت میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا۔

 4890.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

سیرت حبیب ﷺ

سیرت حبیب ﷺ شیخ ابو بکر الجزائری کی تحریر کردہ ایک عظیم کتاب ہے جو اردو زبان میں النور پبلیکیشنز کے ذریعے شائع کی گئی ہے۔ یہ کتاب سیرت النبی ﷺ پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے اور اس کا مقصد ایسی مثالی دنیا کا قیام ہے جہاں انسان ایک مثالی اور پرامن معاشرے میں زندگی گزار سکے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت پاک محض ایک فرد یا شخصیت کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک بین الاقوامی اور جامع سیرت ہے جو نہ صرف فرد کے لیے بلکہ معاشروں اور اقوام کے لیے بھی مکمل ضابطہ حیات پیش کرتی ہے۔ جیسے جیسے انسانیت ترقی کرتی جائے گی، سیرت النبی ﷺ کی ضرورت اور اہمیت میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا۔

Seerat-e-Habib ﷺ “Seerat-e-Habib ﷺ” is a profound book written by Sheikh Abu Bakr al-Jaza`iri and published in Urdu by Al-Noor Publications. The book delves deeply into the life of the Prophet Muhammad ﷺ, emphasizing that the Seerah is not merely limited to an individual’s life but provides a complete way of life for societies and the world at large. It envisions a world where individuals can live peacefully in an ideal society, guided by the sacred teachings of the Prophet ﷺ. As humanity progresses, the relevance and need for the Seerah will continue to grow.

Additional information

Weight1.7 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

784

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Al Noor Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikh Abu Bakr Jazairi