سود پر تاریخی فیصلہ

سود پر تاریخی فیصلہ

۔23دسمبر 1999 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے یہ تاریخ ساز عالمی فیصلہ سنایا جس میں سود کو غیر قانونی اور اسلامی احکامات کے منافی قرار دیا ۔ یہ فیصلہ تقریباً 1100 صفحات پر مبنی تھا ۔

سپریم کورٹ کے بنچ میں جسٹس خلیل الرحمن، جسٹس منیر، جسٹس وجیہ الدین اور جسٹس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی بھی شامل تھے ۔ حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے شیخ الاسلام صاحب کے اس فیصلہ کو طبع کیا ہے ۔ اس میں مقدمے کی سماعت کے دوران اٹھائے گئے تمام امور کو مختصر طریقے سے بیان کردیا ہے ۔

نیز اس کتاب میں فیصلے کے بعد کورٹ آرڈر بھی شامل ہے ۔

 910.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

سود پر تاریخی فیصلہ

۔23دسمبر 1999 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے یہ تاریخ ساز عالمی فیصلہ سنایا جس میں سود کو غیر قانونی اور اسلامی احکامات کے منافی قرار دیا ۔ یہ فیصلہ تقریباً 1100 صفحات پر مبنی تھا ۔

سپریم کورٹ کے بنچ میں جسٹس خلیل الرحمن، جسٹس منیر، جسٹس وجیہ الدین اور جسٹس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی بھی شامل تھے ۔ حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے شیخ الاسلام صاحب کے اس فیصلہ کو طبع کیا ہے ۔ اس میں مقدمے کی سماعت کے دوران اٹھائے گئے تمام امور کو مختصر طریقے سے بیان کردیا ہے ۔

نیز اس کتاب میں فیصلے کے بعد کورٹ آرڈر بھی شامل ہے ۔

Additional information

Weight0.372 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

271

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Muhamad Taqi Usmani

Urdu translation:

Doctor Muhammad Imran Ashaf Umsani

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔