Description
اس کتاب میں حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب کے وہ انمول نصائح اور مواعظ کے منتخبات ہیں ۔
جو انہوں نے مختلف نکاح کی تقاریب کے موقع پر فرمائے تھے ۔
جمع وترتیب : محمد حنیف عبدالمجید ۔فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ۔
اس کتابچہ میں موجود مختصر نصیحتیں دولہا اور دولہن اور تمام مسلمانوں کے لئے انتہائی مفید ہیں ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
Reviews
There are no reviews yet.