Description
سینے کی بیماریوں میں مبتلا دکھی انسانیت کے لئے مفید اور راہ دکھانے والی کتاب ۔ ڈاکٹر خالد غزنوی نے ان بیماریوں سے بچنے کا اور علاج کا تمام طریقہ بیان کردیا ہے ۔ قرآن مجید یہ نوید دیتا ہے کہ وہ سینے کے مسائل سے شفاء کے لئے ہے ۔ اس یقینی بشارت کے بعد ہمارا یہ فرض بن جاتا ہے کہ اس کی مدد سے امراض صدر کا علاج تلاش کریں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5623418164443840/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.