صحت کی بادشاہی

صحت کی بادشاہی

صحت کی حفاظت رکھنا فرض ہے ۔ یہ اللہ کی ایک امانت ہے

اس کتاب میں صحت کی حفاظت اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں کا تفصیلی تذکرہ ہے ۔

 830.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں طب نبوی کی روشنی میں امراض سے شفاء کے تیر بہدف نسخے دئیے گئے ہیں ۔ نیز جسمانی امراض سے حفاظت اور علاج کے لئے مجرب اعمال و وظائف اور عملیات بھی بتائے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں جسمانی صحت کے لئے بھی مفید مضامین و مقالات دئیے  گئے ہیں ۔

غیر فطری طرز زندگی، ناقص غذا اور آب و ہوا کی آلودگی نے ہر شخص کو بیمار کررکھا ہے ۔ ایسے حالات میں اس بات کی ضرورت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی وطبی طرز پر ارشادات و تعلیمات کو عام کیا جائے ۔ آپ نے جس قدر جسمانی صحت کے لئے ہدایات، غذائیں اور پرہیز ارشاد فرمائے ہیں وہ تاقیامت صحت کا اکسیر نسخہ رہیں گے ۔

جو بھی شریعت کو چھوڑ دے گا اور آسان اور فطری زندگی کو چھوڑ کر دوسرے اعمال اپنائے گا تو یقیناً وہ مجموعۃ الامراض بن جائے گا ۔

یہ کتاب شریعت اور صحت دونوں کی محافظ ہے کیونکہ سرائیکی میں ایک کہاوت ہے کہ ایمان کی سلامتی ہو اور صحت کی بادشاہی ہو تو زندگی کامیاب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9813502525342408/923450345581

Additional information

Weight0.504 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

464

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Hakeem Abdurrasheed Ghauri RA,