Product Details
۔”شیاطین سے حفاظت” ایک ایسی کتاب ہے جو ہر مسلمان کے لیے ناگزیر ہے۔ اس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں شیاطین سے بچاؤ کے مستند اعمال شامل کیے گئے ہیں، جو روحانی تحفظ اور گھریلو برکت کا ذریعہ بنتے ہیں۔
کتاب کی خصوصیات:۔
قرآنی و حدیثی دعائیں: شیطان کے حملوں اور وسوسوں سے بچنے کے لیے قرآنی آیات اور احادیث سے مستند دعائیں۔
رات کے اذکار: رات کے وقت شیطانی اثرات اور برے خوابوں سے محفوظ رہنے کے اذکار۔
بچوں کی حفاظت کے وظائف: چھوٹے بچوں کو شیطانی اثرات اور بری نظر سے محفوظ رکھنے کے لیے مسنون دعائیں۔
شیطان کو بھگانے کی مسنون دعائیں:شیطان کو قریب آنے سے روکنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی ہوئی دعائیں۔
روحانی و عملی نصائح:علمائے کرام اور بزرگان دین کے آزمودہ نسخے جو شیاطین سے محفوظ رہنے میں مدد دیتے ہیں۔
اسلاف کے واقعات: نیک لوگوں کے عملی تجربات کہ وہ شیاطین سے بچنے کے لیے کون سے خاص اعمال اختیار کرتے تھے۔
📌 یہ کتاب ہر گھر میں ہونا ضروری ہے تاکہ پورا خاندان شیاطین کے اثرات اور وسوسوں سے محفوظ رہے۔
“Shayateen Se Hifazat” is an essential book for every Muslim, offering authentic supplications from the Quran and Hadith to protect oneself from Satanic influences and evil whispers.
Key Features of the Book:
- Quranic & Hadith-Based Duas:
- Authentic verses and supplications to ward off Satanic attacks and whispers.
- Nighttime Supplications:
- Protection from evil dreams and negative energy through special prayers.
- Supplications for Children’s Safety:
- Duas to safeguard children from the influence of Shaytan and the evil eye.
- Masnoon Prayers Against Shaytan:
- Prophetic supplications to repel evil forces and maintain spiritual purity.
- Spiritual & Practical Guidance:
- Tried and tested remedies by Islamic scholars for ultimate protection.
- Historical Examples:
- Stories of righteous people and how they protected themselves from Satanic influences.
📌 This book is a must-have for every home to ensure spiritual well-being and divine protection.
📖 Now available at Kitab Farosh! Order now and safeguard yourself and your family from evil forces.
Additional information
Weight | 0.5 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 160 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Darul Falah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Molana Muhammad Ashiq Ilahi Buland Shehri RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔