سوئے حرم – مدینۃ المنورہ
سوئے حرم – مدینۃ المنورہ
مسافر حرمین کے لئے ایسا دلکش تحفہ جس میں محبت بھرے واقعات، پرتاثیر اشعار جنہیں پڑھتے ہوئے کہیں آنسو اور کہیں مسکراہٹ، کہیں ڈگمگاتے قدموں کو رحمت کے سہارے اور کہیں پیاسی آنکھوں کو دید کے نظارے ملیں گے ۔
تالیف از فقیر محمد حبیب اللہ فاروقی نقشبندی ۔ مدینہ مسجد رحیم یار خان ۔
₨ 980.00
4 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
سوئے حرم – مدینۃ المنورہ
مسافر حرمین کے لئے ایسا دلکش تحفہ جس میں محبت بھرے واقعات، پرتاثیر اشعار جنہیں پڑھتے ہوئے کہیں آنسو اور کہیں مسکراہٹ، کہیں ڈگمگاتے قدموں کو رحمت کے سہارے اور کہیں پیاسی آنکھوں کو دید کے نظارے ملیں گے ۔
تالیف از فقیر محمد حبیب اللہ فاروقی نقشبندی ۔ مدینہ مسجد رحیم یار خان ۔
Additional information
Weight | 0.514 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 400 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Faqeer Muhammad Habibullah Farooqi Naqshbandi |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔