شمس المعارف

شمس المعارف

شیخ ابوالعباس احمد بن علی بونی رحمہ اللہ تعالیٰ کی عملیات و تعویذات کی سب سے مستند مفصل کتاب ۔

معروف شمس المعارف اردو الکبریٰ ولطائف العوارف

 1290.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

شمس المعارف اردو الکبریٰ و لطائف العوارف

عملیات و تعویذات کی سب سے بڑی اور مستند کتاب ۔

مع اضافہ عملیات مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

اس کتاب کے بارہ میں ایک بات بہت مشہور ہے کہ شروعات میں جب یہ کتاب لکھی گئی تو مصنف کے فوت ہوجانے کے بعد اس کے نسخے ناپید ہوگئے ۔ اور جنات اسکو کبھی بھی اس دنیا میں رہنے نہیں دیتے ۔ جب بھی یہ کتاب شائع ہوتی تو اسکے تمام نسخے غائب ہوجاتے اور اسکا ناشر بھی مصیبتوں میں گرفتار ہوجاتا ۔

پھر اس میں مدنی علمیات کا اضافہ کیا گیا اور وہ خطرناک چیزوں میں تھوڑی سی کمی کردی گئی جن کی وجہ سے اس کتاب کو جنات برداشت نہیں کرسکتے تھے ۔ اب یہ کتاب اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں بلکہ تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے مگر ابھی تک عملیات کی سب سے مستند، کامیاب اور مفصل کتاب مانی جاتی ہے ۔

واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5250172781752886/923450345581

Additional information

Weight0.864 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

641

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Darul Ishat

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikh Abu Al Abass Ahmad

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔