سیرت انبیائے کرام
سیرت انبیائے کرام
دو جلدوں پر مشتمل یہ عظیم کتاب تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔
اس میں سیدنا آدم صفی اللہ علیہ السلام سے لے کر دیگر مشہور انبیائے کرام علیہم السلام کی مبارک سیرت کو آسان، سادہ، عام فہم اور دل میں اتر جانے والے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
انبیاء کرام کی زندگیاں ہدایت کے چراغ ہیں، اور یہ کتاب اُن کے احوال کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
₨ 2500.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
۔"سیرتِ انبیائے کرام" ایک ایسی جامع کتاب ہے جس میں انبیائے کرام علیہم السلام کی زندگیوں کو ترتیب وار، تحقیق کے ساتھ، اور مکمل عام فہم طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔
کتاب کے اندر آپ کو ملتا ہے۔۔۔ سیدنا آدم علیہ السلام سے آغاز، مختلف مشہور انبیاء کا تعارف، ان کی دعائیں، واقعات، کردار، اخلاق اور مشن، ہدایت، صبر، شکر اور عظمتِ نبوت کے بے شمار پہلو، ہر واقعہ سے حاصل ہونے والے اسباق، ابتلاء، آزمائش، دعوت، اور ہدایت کے روشن اصول
یہ کتاب ہر گھر، ہر طالب علم، ہر دینی قاری اور ہر اُس شخص کے لیے بہترین ہے جو انبیاء کرام کی پاکیزہ زندگیوں سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتا ہے۔
۔🌟 نمایاں خصوصیات
دو جلدوں پر مشتمل مکمل سیرت سیٹ
تمام مشہور انبیاء کا جامع تعارف
سادہ اور دلنشین زبان
بچوں، بڑوں، طالبات، طلبہ سب کے لیے قابلِ مطالعہ
ایمان کو تازہ کرنے والی سیرتیں اور واقعات
مزید اسلامی کتب یہاں دیکھیں:۔
🔗 https://kitabfarosh.com/fehrist
Additional information
| Weight | 1.7 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 736+616=1352 |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Idarah Islamiyat |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana abdul rahman sahab |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.
















