Description
ہنسیں اور مسکرائیں !۔
زندگی اتنی بھی دکھی نہیں ہے جتنی آپ سمجھتے ہیں ۔۔۔
یہ تو بہت حسین اور خوبصورت ہوتی ہے ۔
اپنی پریشانیوں کو ختم کیجئے اور بے سکونی آپکی زندگی میں اب کبھی بھی نہیں ہوگی ۔
یہ دو کتابیں پڑھنے کے بعد آپکی زندگی کو نیا رخ ملے گا ۔
کیونکہ اس میں پہلی کتاب سکون دل کے سو نسخے ۔ کوئی نہ کوئی ایک نسخہ تو ضرور کام کرجائیگا ۔
دوسری کتاب “مایوس کیوں ہوتے ہو” ام احمد یار صاحبہ نے بڑے ہی مختصر اور بہترین انداز میں درد دل کے ساتھ لکھی ہے تاکہ دکھی لوگوں کو اور پریشان حال لوگوں کو یہ احساس ہو کہ ہمیں پیدا کرنے والا رب اب بھی ہمارے ساتھ موجود ہے ۔ پریشان تو وہ ہو جس کے ساتھ اُسکا رب نہ ہو !
تو پھر دیر نہ کیجئے ۔ یہ انتہائی سستا، بہترین پیکیج
یعنی رعایتی آفر ابھی حاصل کریں
Reviews
There are no reviews yet.