شرح بالِ جبریل
علامہ اقبال مرحوم کے مجموعہ “بالِ جبریل” کی آسان اردو شرح مع فرھنگ لغات ۔ از پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
₨ 890.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
بالِ جبریل(جبریل کے پر) علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالیٰ کے اردو کلام کا دوسرا مجموعہ ہے ۔ اسکا پہلا ایڈیشن دس ہزار کی تعداد میں شائع ہوا اور اب تک لاتعداد ایڈیشن مختلف اداروں کی جانب سے شائع ہوچکے ہیں ۔
اس مجموعہ میں شاعر نے اپنی شاعرانہ صنعت، سلاست، روانی، بے تکلفی اور زبان کی صحت میں حیرت انگیز کامیابی کا ثبوت دیا ہے ۔
پروفیسر حمیداللہ شاہ ہاشمی لکھتے ہیں کہ بالِ جبریل کو دیکھ کر لکھنؤ اور دہلی کے صنعت گرسخنور لوگ بھی پنجاب کے سخن دان کا لوہا مان جائیں گے ۔ زبان میں غزل کی سی شیرینی تو نہیں ہے مگر قصائد کی سی جزالت اور متانت پوری طرح موجود ہے ۔ بالِ جبریل ایسی کتاب ہے جس پر اردو بھی فخر کرتی ہے ۔
اس کتاب میں شاعر فلسفہ خودی کے نشہ میں سرشار و بے خود نظر آتے ہیں ۔ نظموں میں شاعرانہ جوش و خروش کے لحاظ سے ساقی نامہ سیاسی رنگ میں ہونے کے باوجود بے مثل شے ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5599246640198692/923450345581
Additional information
Weight | 0.48 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 392 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Professor Hameedullah Sha Hashmi |