شرح اسمائے حسنیٰ
شرح اسمائے حسنیٰ
روحانی امراض اور دنیاوی پریشانیوں کا علاج اللہ تعالیٰ کے پیارے ناموں سے کیجئے ۔
اسمائے حسنیٰ کی عام فہم تشریح اور خواص و فوائد ۔
₨ 740.00
16 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اسمائے حسنی اللہ تعالیٰ کی معرفت اور تعارف کا ذریعہ ہیں کہ اسماء کے واسطے سے مسمیٰ تک رسائی ہوتی ہے ۔ موجودہ دور کی پریشان حال انسانیت اللہ تعالیٰ کی معرفت کی جس قدر محتاج اور ضرورت مند ہے وہ محتاج بیاں نہیں ہے ۔
اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے مبارک اسماء کی عام فہم مختصر جامع تشریح دی گئی ہے ۔ جس میں اسمائے حسنیٰ کے لغوی واصطلاحی معانی، قرآنی آیات میں اسمائے حسنیٰ کا ذکر، احادیث نبویہ اور اسلاف امت کے اقوال کی روشنی میں اسمائے حسنیٰ کی تشریح بیان کی گئی ہے ۔
نیز ان کے فوائد و نصائح بھی دئیے گئے ہیں ۔
اسمائے حسنیٰ میں اسم اعظم اور اسکی تعیین ایک معرکۃ الآراءمسئلہ ہے جسکے بارے میں سلف و خلف کے اقوال ملتے ہیں ۔ اس کتاب میں اسم اعظم پر مفصل ایمان افروز تحریرات ذکر کردی گئی ہیں ۔
ملتان کے معروف خطاط محمد راشد سیال نے اسمائے حسنیٰ کی بہت خوبصورت خطاطی کی ہے جو اس کتاب میں شامل ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5697344600383923/923450345581
Additional information
Weight | 0.414 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 304 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine, Yellow Paper |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
تقریظ | حضرت مولانا محمد ازہر صاحب مد ظلہ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |