روحانی سبق

روحانی سبق

عارف باللہ مولانا شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ تعالیٰ کے افادات سے 200 سے زائد ایسے اسباق جو دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر ہیں ۔

مع ارشادات: محی السنہ مولانا شاہ ابرار الحق رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

 550.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عارف باللہ مولانا شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ تعالیی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے آپکو ولایت کے بلند مقامات پر سرفراز فرمایا تھا ۔ آپکی وفات کے بعد بھی ابھی تک عوام وخواص آپ سے استفادہ کررہے ہیں اور یہ تاقیامت جاری رہے گا ۔

آپ کے الہامی نسخے جو روح کی غذا، صحت، تربیت اور تزکیہ میں اپنی مثال آپ ہیں ۔ یہ الہامی نسخے آپ کے مختلف مواعظ، ملفوظات اور تالیفات میں منتشر حالت میں موجود تھے ۔

تالیفات اشرفیہ کے قاری محمد اسحاق ملتانی نے ان نسخوں کی افادیت اور جامعیت کے پیش نظر انکو یکجا کرکے سبق وار مرتب کیا ہے ۔

اس کتاب میں ہر سبق روح کی حیات کے لئے حقیقۃً سبق ہے ۔ یہ اسباق آج کل کے دور میں ہر مسلمان کے لئے ضروری ہیں ۔

اس لئے ہر مسلمان مرد و عورت کے بالعموم اور حجرت کے متعلقین و دیگر سالکین سلاسل کے لئے یہ مجموعہ بالخصوص نہایت نافع اور پراثر ہے ۔

اس کتاب میں حضرت کے شیخ مولانا شاہ ابرارالحق رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات اور ارشادات بھی آخری سبقوں میں شامل ہیں ۔

۔

Additional information

Weight0.342 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

240

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

مع ارشادات

محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB