رمز ایمان
رمز ایمان
مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق لکھتے ہیں کہ میں نے ایک کتاب “اسلام اور عصر رواں’ لکھی تھی جس میں یہ واضح کیا تھا کہ یورپ کی بے روح میکانکی تہذیب سپٹنک اور راکٹ تو بنا سکتی ہے مگر ایک اچھا انسان نہیں بنا سکتی ۔ اسلام ہی وہ واحد نظام زندگی ہے جو دنیا کو حسن، نکھار، توازن اور پاکیزگی دے سکتا ہے ۔
اس کتاب میں کچھ مسائل مثلاً فلسفہ عقائد و اعمال، اسلامی ثقافت، اسلامی قومیت و ریاست، تقدیر جیسے اہم مسائل رہ گئے تھے جو کہ اس کتاب “رمز ایمان” میں شامل کردئیے ہیں ۔ اس کتاب کو آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے “اسلام عقل کی روشنی میں” ۔
₨ 700.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
رمز ایمان
مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق لکھتے ہیں کہ میں نے ایک کتاب "اسلام اور عصر رواں' لکھی تھی جس میں یہ واضح کیا تھا کہ یورپ کی بے روح میکانکی تہذیب سپٹنک اور راکٹ تو بنا سکتی ہے مگر ایک اچھا انسان نہیں بنا سکتی ۔ اسلام ہی وہ واحد نظام زندگی ہے جو دنیا کو حسن، نکھار، توازن اور پاکیزگی دے سکتا ہے ۔
اس کتاب میں کچھ مسائل مثلاً فلسفہ عقائد و اعمال، اسلامی ثقافت، اسلامی قومیت و ریاست، تقدیر جیسے اہم مسائل رہ گئے تھے جو کہ اس کتاب "رمز ایمان" میں شامل کردئیے ہیں ۔ اس کتاب کو آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے "اسلام عقل کی روشنی میں" ۔
Additional information
| Binding Type | Hard Cover |
|---|---|
| Number of Pages | 208 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Yellow Paper |
| Published By | Al Faisal Publishers |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Dr. Ghulam Jeelani Barq |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













