Description
حافظ عبدالشکور صاحب کی سیرت کے موضوع پر ایک اچھوتی اور نادر تصنیف ۔ جس میں اُن مقدس اوقات کو جمع کیا گیا ہے ۔
جس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے پر مسکراہٹ کا چمن کھل اٹھا ۔ یہ ایسے خوش کن لمحات تھے کہ انکو پڑھ کر سرور اور سحر محسوس کیا جاسکتا ہے ۔
اگرچہ اس طرح کے سینکڑوں واقعات سیرت میں پہلے سے موجود تھے ۔ مگر انکو الگ کرکے یہاں پیش کیا جارہا ہے ۔ تاکہ مسلمانوں کو محبوب عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک لمحات پڑھ کر خوشی ہو ۔
واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5655143441262882/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.