راہ حق کی آزمائشیں

راہ حق کی آزمائشیں

انبیائے کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم پر کس طرح آزمائشیں آئیں ۔ حق کا راستہ آزمائشوں سے بھرا ہوا ہے ۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی واقعات ۔

یہ کتاب پریشان حال لوگوں کے لئے انمول تحفہ اور بہترین حوصلہ ہے ۔

 1160.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

دنیا کی زندگی آزمائشوں کی جگہ ہے ۔ کوئی فرد بھی ان سے خالی نہیں ہے بالخصوص صاحب ایمان کے لئے تو دنیاوی آزمائشوں کےساتھ ساتھ دینی آزمائشیں بھی ضرور ہوتی ہیں ۔

انبیائے کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ان آزمائشوں سے بچنے اور نکلنے کا راستہ موجود ہے ۔

مثلاً گناہ کے ماحول سے نکلنے کے لئے یوسف اور زلیخا کا واقعہ درس حیات ہے ۔ دین و دنیا کے اندھیروں سے نکلنے کے لئے یونس علیہ السلام کا واقعہ بھی موجود ہے ۔ جب چاروں طرف کفر و شرک کا بازار گرم ہو سیدنا ابراھیم علیہ السلام کا اسوہ بھی ہمارے سامنے موجودہے ۔

گویا یہ مبارک طریقے آج کے پرفتن دور میں ایمان کی بیٹری چارج کرنے کا کام دیتے ہیں ۔ اس کتاب سے ایک بات یہ بھی آپکو سمجھ آئے گی کہ اللہ کی مقرب اور برگزیدہ شخصیات بھی طرح طرح کی آزمائشوں سے گزری تھیں پھر ہمارا شمار تو کسی گنتی میں ہی نہیں ۔

خلاصہ یہ ہے کہ یہ کتاب اہل ایمان میں حوصلہ اور ہمت پیدا کرنے کے لئے اکسیر ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5774174966003965/923450345581

Additional information

Weight0.556 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

480

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Imported paper fine quality, Yellow Paper

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مجموعہ افادات

Hakeemul Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA.
Mufti Aazam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Shafi Sahib RA

تقریظ

Hazrat Maulana Muhammad Azhar Sahib MZ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔