Product Details
۔”قائداعظم بحیثت گورنر جنرل” معروف مصنف اور ماہر مؤرخ قیوم نظامی کی ایک منفرد کتاب ہے، جس میں قائداعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ تعالیٰ کی زندگی کو پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔
کتاب کی خصوصیات:۔
قائداعظم کی قیادت: نئی ریاست کی تشکیل، ملٹری تعلقات، بیوروکریسی اور ایڈمنسٹریشن پر قائداعظم کے وژن کی تفصیل۔
سیاسی اور مذہبی بنیادیں: قائداعظم کا ریاست کا تصور، اور پاکستان کی سیاسی، مذہبی اور معاشی بنیادوں کی وضاحت۔
قانون کی حکمرانی: ظفر اللہ خان، سردار عبدالرب نشتر، فضل الرحمن، غضنفر علی خان، پیرزادہ عبدالستار خان، اور خواجہ شہاب الدین جیسے وزراء کی تقرری اور ان کی خدمات کا احاطہ۔
جامع تحقیق: قائداعظم کی شخصیت، کردار، اور ان کے تاریخی فیصلوں پر مستند اور تحقیقی مواد۔
یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے نہایت اہم ہے جو پاکستان کی تاریخ اور قائداعظم کی قیادت کو گہرائی سے سمجھنا چاہتا ہے۔
“Quaid-e-Azam as Governor General” by Qayyum Nizami is a remarkable book that presents the life and leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah as the first Governor General of Pakistan.
Features of the Book:
- Leadership of Quaid-e-Azam: Detailed analysis of his vision for the new state, military relations, bureaucracy, and administration.
- Foundation of Pakistan: Explanation of Quaid-e-Azam’s vision of the state and the political, religious, and economic foundations he laid.
- Rule of Law: Insight into the appointment of ministers like Zafarullah Khan, Sardar Abdur Rab Nishtar, Fazlur Rahman, Ghulam Ghanfar Ali Khan, Pirzada Abdul Sattar Khan, and Khawaja Shahabuddin, emphasizing the rule of law.
- Comprehensive Research: A thorough exploration of Quaid-e-Azam’s personality, character, and historic decisions.
This book is essential for anyone interested in understanding Pakistan’s history and the leadership of Quaid-e-Azam.
Additional information
Weight | 01 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 208 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qayoom Nizami |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔