Product Details
غیر مذاھب کے رد میں علمائے اسلام کی بہت سی تصنیفات ہیں لیکن اس کتاب میں یہ خصوصیت ہے کہ دوسروں کے عقائد و خیالات کو نہایت تحقیق سے لکھا ہے ۔ تورات انجیل کے محرف ہونے پر جو بحث کی ہے اُس سے ثابت ہوتا ہے کہ مصنف کو یہود و نصاریٰ کی کتابوں پر مجتہدانہ عبور تھا ۔ غیرمذاھب کے ابطال کے بعد مصنف نے خود اسلامی عقائد سے بحث کی ہے ۔ اور ہر فرقہ کے غلط اور باطل عقائد کا رد پوری تفصیل سے لکھا ہے ۔
اکثر ایسی لغو روایات جو من گھڑت ہیں لیکن بعضے تفاسیر میں نقل کی گئی ہے ۔ علامہ ابو محمد علی بن احمد بن حزم الاندلسی نے اُن روایات کا بھی بڑی تحقیق اور مدلل انداز میں رد کیا ہے ۔ اُن میں کوئی بھی لچک نہیں رکھی ۔ اس کتاب کے مترجم مولانا عبداللہ عمادی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5924000274329569/923450345581
Additional information
Weight | 1.515 kg |
---|---|
Binding Type | Low quality of Binding |
Number of Pages | 1056 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Abdullah Academy |
Shipping Charges | FREE |
Written By | ابو محمد علی بن احمد بن حزم الاندلسی |