Product Details
خلیفہ ارضی (بنی نوع انسان) کی فتنہ سامانیوں سے زمین لرز رہی ہے، آسمان کانپ رہا ہے اور بحر و بر، جبل و دشت “الامان والحفیظ” کی صدائیں بلند کررہےہیں ۔ یہ دیکھ کر بعض اہل بصیرت کو یہ نظر آتا ہے کہ شاید اس عالم کی بساط لپیٹ دینے کا وقت زیادہ دور نہیں ہے ۔ اس چھوٹے سے کتابچہ میں احادیث نبویہ سے قیامت کے آثار سے متعلق ایک آئینہ پیش کیا جارہا ہے ۔
جو درحقیقت دورحاضر کے تمام خدو خال کا آئینہ ہے ۔
ہم سب کو چاہئے کہ اس شفاف آئینے میں دیکھ کر اپنی اپنی اصلاح کی طرف متوجہ ہوں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5718537944902898/923450345581
Additional information
Weight | 0.028 kg |
---|---|
Binding Type | Paper Back |
Number of Pages | 40 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔