پہاڑ کا قیدی ۔ نمرہ احمد
پہاڑ کا قیدی ۔ نمرہ احمد
اس ناول کی کہانی ایک بیوہ عورت اور اس کے معذور بیٹے عادل کے گرد گھومتی ہے۔ یہ یقیناًایک ایسا ناول ہے جو نمرہ احمد کے دیگر کاموں میں سب سے ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ یہ قارئین کو ہمارے معاشرے کی ناانصافیوں اور غیر قانونی حرکتوں سے آگاہ کرتا ہے۔ عادل ایک مفلوج اور قدرے غیر معمولی بچہ ہے جو دمہ کا بھی شکار ہے۔ اس کی ماں ، جو ایک سکول میں پڑھاتی ہے اور اپنے بچے کی کفالت کےلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ انتہائی دردناک اور دل دہلا دینے والے حالات سے گزرتی ہے۔
₨ 450.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اس ناول کی کہانی ایک بیوہ عورت اور اس کے معذور بیٹے عادل کے گرد گھومتی ہے۔ یہ یقیناًایک ایسا ناول ہے جو نمرہ احمد کے دیگر کاموں میں سب سے ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ یہ قارئین کو ہمارے معاشرے کی ناانصافیوں اور غیر قانونی حرکتوں سے آگاہ کرتا ہے۔ عادل ایک مفلوج اور قدرے غیر معمولی بچہ ہے جو دمہ کا بھی شکار ہے۔ اس کی ماں ، جو ایک سکول میں پڑھاتی ہے اور اپنے بچے کی کفالت کےلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ انتہائی دردناک اور دل دہلا دینے والے حالات سے گزرتی ہے۔
نمرہ احمد نے کہانی میں دکھایا ہے کہ ایک ماں اپنے خصوصی بچے کے لیے کیا کچھ کر سکتی ہے۔ اور ہمارے ملک کی سماجی و معاشی صورتحال کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ کیسے اُنہی لوگوں کو موردِ الزام ٹھہرایا جاتا ہے جو اپنے کام کے ساتھ انصاف کرتے ہیں اور پوری ایمانداری سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہ ہمیں معاشرے کے اُس بے حس اور بااثرطبقے کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے جنہیں اپنے ارد گرد ہونے والے ناانصافیوں اور دل دہلا دینے والے واقعات کی ذرا بھی پرواہ نہیں ہوتی ۔
نمرہ احمد حالیہ برسوں میں ایک بہترین ناول نگار کے طور پر ابھری ہیں ۔ انہوں نے کئے شاندار افسانے اور بہترین ناول تحلیق کئے ہیں ۔ اس کے ناول اور مختصر کہانیاں مختلف ماہناموں کی طرف سے شائع کی جاتی رہی ہیں۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6273187076025850/923450345581
Additional information
Weight | 0.210 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 70 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Nimra Ahmad |
Publishing Date | May 2014 |