Description
دعا مومن کاہتھیار ہے جس سے ایک مومن مصیبتوں کا مقابلہ کرتا ہے ۔ دعا دین کا ستون ہے اور زمین و آسمان کا نور ہے ۔ اسی ہتھیار کو انبیائے کرام علیہم السلام نے بھی استعمال کیا ۔ اسی ہتھیار کے ذریعے سے اسباب اختیار کرکے کفار کو رہنے لائق نہ چھوڑا اور سارے کافروں کا مقابلہ کیا اور ہلاک کروادیا۔
غرض ہر پیغمبر اور انکے ماننے والوں کے پاس دنیاوی ساز و سامان کی بجائے یہی دعا کا ہتھیار تھا جس سے وہ کامیاب ہوئے ۔
اس مختصر کتابچہ میں اول دعا سے متعلق احادیث ذکر کی گئی ہیں ۔ پھر اسکے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری دعائیں جو مختلف مواقع پر آپکی زبان مبارک سے ادا ہوئیں ۔ یہ اُنکا مجموعہ ہے ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6111155322299800/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.