نوک جوک

طنز و مزاح نگار

جناب ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی انوکھی کتاب بنام نوک جوک ۔ مطبوعہ سنگ میل پبلیکیشنز

تقریباً 32 مزاحیہ مضامین اور افسانے ۔ دلچسپی اور لطافت سے بھرپور ۔

 490.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

طنز و مزاح نگار جناب ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی انوکھی کتاب بنام نوک جوک ۔ مطبوعہ سنگ میل پبلیکیشنز

بہت ہی دلچسپ اور مزاحیہ افسانوں پر مشتمل ۔ ایک چھوٹا سا قطعہ ملاحظہ فرمائیں :۔

صفحہ 49 پر لکھتے ہیں "ہماری سیاسی تاریخ وہ ٹریجڈی ہے جو لطیفوں سے بھری پڑی ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں جسے لطیفے سمجھ نہیں آتے اُسے سیاست فلم اور امریکی معاشرہ سمجھ نہیں آسکتا ۔ انہیں سمجھنے کے لئے کامن سینس سے زیادہ سینس آف ہیومر ہونا چاہئے ۔ اگرچہ علماء میں مولانا فضل الرحمن کو مقام حاصل ہے" ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6392634190770384/923450345581

Additional information

Weight0.22 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

120

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Sang e Meel Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Muhammad Younis But

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop