محترمہ زینب الغزالی ایک عالمہ فاضلہ اور داعیہ بزرگ خاتون تھیں ۔ آپ سے ہر ہفتے سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زندگی کے مختلف معاملات میں ہفت روزہ اخبار “الشروق العربی” کے ذریعے دینی راہ نمائی حاصل کرتے تھے ۔ اس کا طریقہ یہ تھا کہ نوجوان طبقہ کے افراد آپکی خدمت میں اپنے حل طلب مسائل بذریعہ خط ارسال کردیا کرتے تھے ۔ ان خطوط میں اگرچہ فقہی راہ نمائی بھی ہے اور نماز روزہ اور ایصال ثواب وغیرہ کے بارے میں سوالات کے جوابات بھی ہیں مگر زیادہ تر خطوط میں سماجی پیچیدگیوں، نفیساتی الجھنوں، انفرادی مشکلوں، خانگی اختلافات، عائلی وازدواجی تعلقات اور والدین یا اولاد کے غلط رویوں کا تذکرہ بھی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4153105158147127/923450345581
Additional information
Weight
0.552 kg
Binding Type
Firm Binding
Number of Pages
525
Delivery Time
5-7 Working Days
Paper Quality
Normal
Published By
Idarah Matbuat e Sulemani
Shipping Charges
FREE
Written By
Muhtarma Zainab AL-Ghzali
Volumes
2 Volumes in One Jild.
Urdu Translation
Urdu Translation of Arabic Book by Zaheeruddin Bhatti.
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “نوجوانوں اور دوشیزاؤں کے مسائل” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.