نسیم البیان شرح التبیان

نسیم البیان شرح التبیان

نسیم البیان۔ التبیان فی علوم القرآن کی اردو شرح ہے جو طلبہ، اساتذہ اور قرآن فہمی کے خواہش مند افراد کے لیے ایک قیمتی علمی تحفہ ہے۔ خاص طور پر درس نظامی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طلبائے کرام کے لئے ہے ۔

 1820.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

۔📘 نسیم البیان – اردو شرح التبیان فی علوم القرآن

نسیم البیان، حضرت مولانا محمد آصف نسیم جھنگوی صاحب کی تحریر کردہ
التبیان فی علوم القرآن کی شاندار اور سادہ اردو شرح ہے،
جو جامعہ قاسم العلوم ملتان کے فاضل ہیں اور ان کی اس علمی خدمت کو
شیخ الحدیث حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب جیسے اکابر علماء نے سراہا ہے۔

یہ شرح درس نظامی کے طلبہ کے لیے خاص مفید ہے اور
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے عین مطابق لکھی گئی ہے۔

۔📌 اس شرح کی نمایاں خصوصیات:۔

۔🔹 التبیان کا مکمل اردو ترجمہ
۔🔹 توضیح و تشریح کے ساتھ مکمل وضاحت
۔🔹 عبارت فہمی اور مفاہیم کی سادہ اور مؤثر وضاحت
۔🔹 علومِ قرآن کے مفاہیم کو سمجھنے کے لیے ایک قیمتی تحفہ
۔🔹 اساتذہ، طلباء، اور قرآن فہمی کے خواہش مند تمام افراد کے لیے مفید

Kitabfarosh Started a new mission to provide you with thousands of FREE articles on https://readngrow.online/
Please Visit this site and also we request you to please follow our official WhatsApp channel for https://whatsapp.com/channel/0029Va8DVbVDJ6Gv14hs2b2P regular updates.
And Visit this Home Page of Kitabfarosh at https://kitabfarosh.com/

Additional information

Weight0.7 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

672

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Al Meezan

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Ali saboni

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop