Description
ہمارے معاشرہ پر جب سے مغربی تہذیب نے اپنی فضا ہموار کرنے کی ناکام کوششیں کی ہیں اس وقت سے اسلامی تہذیب و مغریب تہذیب کا تصادم جاری ہے ۔ ہر شخص اپنی جگہ کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے اور ایسا کیوں نہ ہو جب محتاج مخلوق کا تعلق مالک و خالق سے کمزور ہوجاتا ہے تو خرابیاں اور پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں ۔
انہی پریشانیوں میں سے ایک پریشانی اولاد کی نافرمانی بھی ہے ۔ یہ چھوٹا سا رسالہ ایسے واقعات پر مبنی ہے جن کو پڑھ کر نافرمان اولاد کو ہدایت حاصل ہوگی اور وہ نافرمانی سے رک جائیں گے ۔ اسمیں بہت مؤثر واقعات و مشاھدات ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5717824801586821/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.