مرنے والوں سے ملاقات

مرنے والوں سے ملاقات

ایک ایسی دلچسپ کتاب جو کہ آخرت کی فکر پیدا کرتی ہے ۔

مع رسالہ : دنیا کے اُس پار (مفتی تقی عثمانی)۔

مرنے والوں سے خواب میں ملاقات کے لئے وظائف بھی شامل ہیں ۔

 990.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب کے واقعات ہماری توجہ آخرت اور اللہ تعالیٰ کی محبت و رحمت کی طرف مبذول کرواتے ہیں کہ اے انسانو! دنیا کی چند روزہ زندگی میں اللہ تعالیٰ کو راضی کر لو ۔ تاکہ ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی حاصل ہوسکے۔

اس کتاب میں علامہ ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ تعالیٰ کے عربی رسالہ “من عاش بعد الموت” کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے ۔

نیز شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ “دنیا کے اُس پار” بھی شامل ہے ۔

نیز اس میں مرنے والوں کے خواب میں آنے کے واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ کئی لوگوں کو بزرگوں کی زیارت اُنکے مرنے کے بعد ہوتی ہے اور آخرت کے احوال  میں کچھ کریمانہ اور مشفقانہ باتیں معلوم ہوتی ہیں جو کہ اس کتاب میں جمع ہیں ۔

اسی مناسبت سے عالم برزخ، خواب اور فن تعبیر، خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت اور اسکے لئے مختلف اعمال و اذکار  نیز درود شریف کی برکت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت جیسے اہم عنوانات بھی اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں ۔

یاد رکھئے یہ کتاب صرف مرنے والوں سے ملاقات پر مبنی خوابوں کا مجموعہ نہیں  بلکہ اس میں موجود ہر خواب ہمیں خواب غفلت سے بیدا کرنے کے لئے ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5969429026448605/923450345581

 

Additional information

Weight0.616 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

528

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مجموعہ افادات

حضرت علامہ ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ
حضرت علامہ ابن القیم الجوزی رحمہ اللہ
حکیم الامت جمدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ اللہ
شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

تاثرات

حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مد ظلہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB