متاع وقت کاروان علم
متاع وقت کاروان علم
از ابن الحسن عباسی مطبوعہ مکتبہ عمر فاروق ۔
وقت کی قدر، زندگی کی اہمیت اور ذوق مطالعہ پیدا کرنے والی ایک لاجواب جامع علمی کتاب ۔
₨ 900.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
اس کتاب میں دو باب ہیں ۔ پہلے باب میں وقت اور اسکی قدر و قیمت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
جبکہ دوسرے باب میں اہل علم کے ہاں وقت کی قدر اور زندگی کی اہمیت کا تذکرہ ہے ۔ انکے ذوق مطالعہ کے واقعات بھی ہیں اور طلب علم میں انکی بلند ہمتی کا بیان ہے ۔
کتابوں کے سدا بہار چمن کی سیر سے سیر نہ ہونے کے متعلق انکی زندگی کی وہ داستانیں جمع کی گئی ہیں جو راہ علم کے ہر مسافر کی زندگی کا حصہ ہونی چاہئیں ۔ اس طرح پچاس علمائے کرام کا تذکرہ اس کتاب میں شامل ہوگیا ہے ۔
یہ کتاب ہزاروں صفحات کا نچوڑ ہے جن میں سے چن چن کر دل چسپ اور منتخب و مؤثر واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔ ان کا مطالعہ قاری کو علم کا شوق، تحصیل علم میں محنت اور وقت کی قدر و قیمت کا ایک نیا احساس دے گا ۔
اس کے مصنف بھی مشہور و معروف کالم نگار ابن الحسن عباسی ہیں جو کہ شعبہ تصنیف جامعہ فاروقیہ میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ رحمہ اللہ تعالیٰ
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5869993236425077/923450345581
Additional information
| Weight | 0.434 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 304 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Maktaba Umar Farooq |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Ibn AL-Hasan Abbasi |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











