Description
مقالات عثمانی اردو
اس کتاب میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے وہ مقالات جمع کئے گئے ہیں جو انہوں نے عالم اسلام کے علمی، فقہی، تحقیقی ورفاہی نوعیت کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی کانفرنسوں میں بڑی ہی دلسوزی کے ساتھ پیش فرمائے ۔ یہ مقالات مقالہ نگاری کی دنیا میں فنی حیثیت سے اپنی مثال آپ ہیں ۔ان کا مطالعہ تحریر میں کمال پیدا کرنے کے لئے بے حد مفید ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.