Description
ڈاکٹر اسرار احمد نے 1966 میں شہر لاہور میں درس قرآن کے حلقوں کا آغاز کیا تھا ۔ مسلمانوں کو اُنکی دینی ذمہ داریاں یاددلانے اور دین کے ہمہ گیر اور جامع تصور کو دوبارہ اجاگر کرنے کی خاطر قرآن حکیم کے چند منتخب مقامات پر مشتمل ایک نصاب ترتیب دیا تھا ۔ یہ قرآنی نصاب جس کا نقطہ آغاز سورۃ العصر ہے ۔ ماشاء اللہ نہایت مؤثر اور مفید ثابت ہوا ۔
اس منتخب نصاب میں قرآن حکیم کے ان مقامات کو بہ اہتمام شامل کیا گیا ہے جن میں خطاب براہ راست مسلمانوں سے ہوا اور یوں مسلمانوں کی فکری، عملی اور علمی رہنمائی پر مشتمل یہ جامع نصاب قرآن دروس کی شکل میں پورے پاکستان میں پھیل گیا ۔
اس کی مقبولیت اور افادیت کے پیش نظر ہی اسکو کتابی شکل میں آپکے سامنے پیش کیا جارہاہے ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/p/6096200047137915/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.