مبارک مجموعہ وظائف
مبارک مجموعہ وظائف
روزانہ پڑھنے کے لئے مستند قرآنی سورتوں اور وظائف کا مجموعہ ۔ مع مکمل مناجات مقبول، ستر کلمات استغفار، چہل ربنا اور چالیس خاص درود شریف ۔
از افادات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
₨ 1150.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
25 in stock
وظائف اور اوراد کا ایسا مجموعہ کہ اس سے پہلے اتنا جامع مستند اور بہترین کبھی بھی نہیں ہوا ہوگا ۔
اس مجموعہ وظائف میں کوئی غیر مستند عمل شامل نہیں ہے ، کوئی بھی شرکیہ کلام نہیں ہے اور کوئی بھی ایسے الفاظ نہیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہوں ۔
روزانہ پڑھی جانے والی سورتیں مثلاً سورۃ الواقعہ، سورۃ الملک، سورۃ الرحمن، سورۃ المزمل، سورۃ یسین اور سورۃ الکہف وغیرھم کو بڑے بڑے حروف میں لکھا ہوا ہے ۔
اس کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی قرآن وحدیث کی دعائیں یعنی مناجات مقبول بھی مکمل اس کتاب میں شامل ہے ۔
اور ستر کلمات استغفار بھی ان میں شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ جادو سے بچانے والی قرآنی آیات کی منزل اور دیگر آسان معمولات کے ساتھ ساتھ
چالیس خاص درود شریف بھی اس کتاب میں شامل ہیں ۔
گویا یہ مستند مجموعہ ہر مسلمان کے لئے ایک بہت بڑا خزانہ ہے ۔ اور الحمدللہ لاکھوں لوگوں کے معمولات میں شامل ہوچکا ہے ۔
اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6340594082640659/923450345581
Additional information
| Weight | 0.668 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 686 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Paper Quality | Normal |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana Ashraf Ali Thanwi RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











