Product Details
۔”ملالہ یوسفزئی (اک نیا مہرہ)” مشہور محقق محمد متین خالد کی چشم کشا تحقیقی کتاب ہے جو مغربی ایجنڈے اور پاکستان مخالف سازشوں کو بے نقاب کرتی ہے۔ مصنف نے ناقابلِ تردید حقائق، مستند حوالہ جات، اور تاریخی شواہد کے ذریعے یہ ثابت کیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو عالمی طاقتوں نے ایک نئے مہرے کے طور پر استعمال کیا۔
کتاب کی اہم خصوصیات:۔
ملالہ یوسفزئی کے پس پردہ حقائق: کتاب میں مغربی میڈیا کے دوہرے معیار کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ: مغربی ممالک کیسے ترقی پذیر اسلامی ممالک کو نشانہ بناتے ہیں؟
محققین اور کالم نگاروں کے تجزیے:۔
مفتی ابولبابہ شاہ منصور – اسلام دشمن چالوں کا تجزیہ
انصار عباسی – میڈیا کا کردار اور مغربی سیاست
اوریا مقبول جان – مغربی دنیا کا پاکستان مخالف ایجنڈا
عبداللہ طارق سہیل – بین الاقوامی سازشوں پر تحقیقی مقالہ
یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے لازمی مطالعہ ہے جو مغربی میڈیا، بین الاقوامی سیاست، اور پاکستان مخالف بیانیے کے پس پردہ حقائق جاننا چاہتا ہے۔
“Malala Yousafzai (A New Pawn)” is a groundbreaking investigative book by Muhammad Mateen Khalid, exposing Western conspiracies against Islam and Pakistan. The author presents undeniable facts, authentic references, and historical evidence, proving how Malala Yousafzai has been used as a pawn by global forces.
Key Features of the Book:
- Hidden Truth Behind Malala Yousafzai – Unmasking Western media’s hypocrisy.
- Anti-Islam & Anti-Pakistan Propaganda – How global powers target Muslim nations.
- Analysis by Renowned Columnists:
- Mufti Abul Lubaba Shah Mansoor – Dissecting Islamophobic strategies.
- Ansar Abbasi – Role of media and Western politics.
- Orya Maqbool Jan – Pakistan’s geopolitical challenges.
- Abdullah Tariq Sohail – Research-based insights on global conspiracies.
This book is an essential read for anyone interested in global politics, media manipulation, and the hidden truth behind international propaganda.
Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 80 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muhammad Mateen Khalid |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔