میر کارواں مولانا سلیم اللہ خان
میر کارواں مولانا سلیم اللہ خان
شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مؤلف : مولانا امان اللہ باجوڑی ۔ فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی ۔
₨ 450.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مصنف مولانا امان اللہ باجوڑی جامعہ فاروقیہ کے شاگرد رشید ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے علمی نکات، مکتوبات، بیانات، سوانح، سلسلہ حدیث، خدمات، معمولات اور اقوال و واقعات سب ہی موضوعات اس قابل ہیں کہ سب پر الگ کتاب لکھی جائے ۔ شعبہ الفاروق کے ذمہ دار حضرت اس پر تفصیلی کام بھی کررہے ہیں ۔ مجھ سے بہتر وہ لوگ کام کررہے ہیں جو دن رات حضرت کے ساتھ رہے ۔
اس کتاب میں حضرت کا مکمل تعارف، علمی خدمات اور تصانیف کی تفصیلات شامل ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5676129469137645/923450345581
Additional information
Weight | 0.120 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 136 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Al Manhal Publishers |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1SnmM3wG7WKyLBwNnglZ81E08AfAzDfeA/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Molana Amanullah |