مجربات امام سیوطی
علم الطب کی ایسی کتاب جو فضولیات اور لغویات سے پاک ہے ۔ اسکی شستگی اور جامعیت سے شائقین کے دل بشاش ہوں گے اور آنکھیں تروتازہ ہوں گی ۔
₨ 500.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
علامہ عالم امام شیخ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے تعارف میں لکھتے ہیں کہ میں نے اس کتاب کو بڑے طبیبوں اور بزرگوں کے کلام سے اور مختلف کتابوں سے منتخب کیا ہے ۔ اس کتاب کا نام میں نے کتاب الرحمۃ فی الطب والحکمۃ رکھا ہے اور اسکو بنانے کا مقصد صرف اللہ تعالیٰ کی رضا ہے ۔ اس کتاب کو میں نے 195 ابواب پر تقسیم کیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5728995343822505/923450345581
Additional information
Weight | 0.400 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 330 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qudwat AL-Imam Hazrat Imam Jalal Addn Abdu Arahman Seuti |